حضرت صالح قوم ثمود کے مشہور پیغمبرہیں۔ انہوں نے اپنی قوم کو توحید کا پیغام سنایا لیکن ان کی قوم نے ہی ان سے معجزہ دکھانے کو کہا۔ حضرت صالح نے اللہ سے دعا کی اورایک پہاڑ سے ایک اونٹنی بچہ سمیت باہر آئی۔ اس کے باوجود کچھ لوگ ان کے خلاف صدایئں بلند کرتے رہے۔ مخالفین نے اونٹنی کی ٹانگیں کاٹ دیں اور اس کے بچے کو مار ڈالا- غیض وغضب میں آ کرخدا نے انہیں چند لمحوں میں نیست و نابود کر دیا-
مولانا جامی اسی اونٹنی کی طرف اشارہ کرتے ہوۓ فرماتے ہیں-
دراں وادی کہ صالح ناقہ کش بود
بہ یاد محملش با ناقہ کش بود
یعنی اس گھاٹی میں جہاں حضرت صالح اونٹنی کو چلانے والے تھے، حضرت محمد کی اونٹنی کے کجاوے کو یاد کر-کر وہ اپنی اونٹنی کے ساتھ خوش تھے-
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.