حضرت عمراسلام کے دوسرے خلیفہ تھے۔ وہ نہایت انصاف پسند تھے۔ ایک بار ان کے لاڈلے بیٹے نے شراب پی لی- جب انہیں پتہ چلا تو انہوں نے دوسرے شرابیوں کی طرح ہی اپنےبیٹے کو بھی اسیّ )80( کوڑوں کی سزا سنائی اور خود ہی کوڑے لگانا شروع کر دیا۔ بیٹے کی آنکھوں سے آنسو بہنے لگے لیکن باپ کی آنکھوں سے ایک آنسو نہ نکلا۔ آخری کوڑا پڑتے ہی ان کے بیٹے نے دم توڑ دیا- سب کے ساتھ ایک جیسا انصاف کرنے کے سبب حضرت عمر کا نام بہت ادب و احترام سے لیا جاتا ہے۔
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.