حضرت یونس نے نینوا شہر میں لوگوں کو توحید کی دعوت دی۔ لیکن وہ اس میں کامیاب نہیں ہوئے۔ لوگوں سے تنگ آکر انہوں نے نینوا چھوڑ دیا- واپسی میں جب وہ ناؤ پر سوار تھے تو شدید طوفان آیا- ان کے کہنے پر ملاحوں نے انہیں سمندرمیں پھینک دیا جہاں انہیں ایک مچھلی نے نگل لیا۔ کچھ وقت کے بعد مچھلی نے انہیں باہر اگل دیا۔ جب وہ باہر آئے تو بے حد کمزور ہو چکے تھے اور چل بھی نہیں سکتے تھے۔ دیکھتے ہی دیکھتے وہاں پر کدو کی بیلیں اگ آیئں، جن کے سایے میں ان کی نگہداشت ہوئی۔ جنگل کی ہرنی انہیں دودھ پلاتی رہی۔
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.