نمرود و پشہ کی جنگ فارسی صوفی شاعری کی میں بہت مستعمل ہے-
ایک بار نمرود نے حضرت ابراہیم سے کہا کہ میں تیرے خدا سے لڑنا چاہتا ہوں- حضرت ابراہیم نے جواب دیا کہ تو نہیں لڑ سکتا- اس پر نمرود نے تکبر سے تین دن میں لاکھوں کی فوج تیارکر لی- حضرت ابراہیم کی دعا پر وہاں لاتعداد مچھر جمع ہو گئے جنہوں نے نمرود کے فوجیوں کا سارا خون چوس لیا اور انہیں کمزرو کر دیا- نمرود بھاگ کر ناریوں میں جا گھسا- ایک لنگڑا مچھر ناک کے ذریعہ سے نمرود کے دماغ میں گھس گیا- چالیس دنوں تک تکلیف سہنے کے بعد نمرود مر گیا-
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.