وہ پل جسے قیامت کے دن ہرانسان کو پار کرنا پڑےگا۔ یہ پل بال سے بھی باریک اور تلوار سے زیادہ تیز ہوگا۔ جب نیک روح اس سے ہو کر گزرے گی تو یہ پل کشادہ ہو جائے گا اور وہ بجلی کی طرح وہاں سے گزر کر جنت میں چلی جائےگی۔ جب گنہگار اس پل سے ہوکر گزریں گے تو وہ کٹ کٹ کر دوزخ کی آگ کا ایندھن بن جایئں گے۔
ایسا مانا جاتا ہے کہ سب سے پہلے حضرت عمر پل صراط کو پار کریں گے-
آں کہ دارد بر صراط اول گزر
ہست او از قول پیمبر عمر
یعنی بقول حضرت محمدۖ کے جو انسان پل صراط سے سب سے پہلے گزریگا، وہ حضرت عمر ہونگے-
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.