Font by Mehr Nastaliq Web
Sufinama

حضرت قاضی شاہ مودود

ڈاکٹر ظہورالحسن شارب

حضرت قاضی شاہ مودود

ڈاکٹر ظہورالحسن شارب

MORE BYڈاکٹر ظہورالحسن شارب

    دلچسپ معلومات

    تاریخ صوفیائے گجرات۔ حصہ دوم۔ باب-91

    حضرت قاضی شاہ مودود صاحبِ ولایت اور سلطانِ طریقت ہیں۔

    خاندانی حالات : آپ کے پردادا نجم الدین اور دادا عین الدین صاحبِ کمال بزرگ تھے۔

    والدِ ماجد : آپ کے پدرِ بزرگوار کا نامِ نامی اسمِ گرامی قاضی علم الدین ہے۔

    سجادگی : آپ نے اپنے والد کے سجادہ پر بیٹھ کر خانقاہِ عالیہ کو پہلے سے زیادہ زیب و زینت بخشی۔

    وصال : آپ 7 رجب 813 ہجری کو مطابق 1410 عیسوی 85 سال واصل بحق ہوئے، مزارِ مبارک پٹن میں واقع ہے۔

    سیرتِ مبارک : ذکر و فکر اور اشغال و اوراد و وظائف میں زیادہ وقت گزارتے تھے، علمِ قرأت میں درجۂ کمال حاصل تھا، علومِ ظاہری و باطنی دونوں میں اعلیٰ درجہ حاصل تھا، درس و تدریس، رشد و ہدایت اور خانقاہ کی تنظیم میں آپ خاص دلچسپی لیتے تھے۔

    مأخذ :

    Additional information available

    Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.

    OKAY

    About this sher

    Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.

    Close

    rare Unpublished content

    This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.

    OKAY

    Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi

    Get Tickets
    بولیے