حضرت نئے پیر
دلچسپ معلومات
تاریخ صوفیائے گجرات۔ حصہ دوم۔ باب-107
آپ کا نام نہیں معلوم، پٹن میں نئے پیر کے لقب سے مشہور ہیں۔
آپ کا مزار زمین میں دھنسا ہوا تھا اور اس کے اوپر کھیتی ہوتی تھی، قریب 75 سال کا عرصہ ہوا کہ آپ نے اس کاشت کار اور ایک اور شخص کو بشارت دی کہ ہمارا مزار جو فلاں جگہ ہے اس پر سے مٹی ہٹاؤ، چنانچہ اس ہندو اور مسلمان کاشت کار نے ایسا ہی کیا، مزار برآمد ہوا، کاشت کار نے وہ کھیت آپ کے مزار کے نذر کیا، اس کے بعدسے آپ ”نئے پیر“ مشہور ہوئے، آپ کے مزار پر ایک گنبد، مسجد، مسافر خانہ اور ایک حجرہ تعمیر کیا گیا۔
عرس : پٹن میں آپ کا عرس 12 شوال کو ہوتا ہے۔
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.