حضرت شاہ عبداللطیف
دلچسپ معلومات
تاریخ صوفیائے گجرات۔ حصہ دوم۔ باب-62
حضرت شاہ عبداللطیف کا ظاہر و باطن آراستہ تھا۔
خاندانی حالات : آپ سلطان محمود بیگرہ کے ایک سردار کے صاحبزادے تھے۔
نام : آپ کا نام ملک عبداللطیف ہے۔
لقب : آپ کا لقب داول شاہ پیر ہے۔
خطاب : آپ کا خطاب داورالملک ہے۔
رشد و ہدایت : آپ رشد و ہدایت، تعلیم و تلقین کو فرض سمجھتے تھے، آپ کی رشد و ہدایت اور تعلیم و تلقین کے اثرات گجرات میں اب تک نمایاں ہیں، علاقہ کچھ کے بہت سے مسلمان جن کے آبا و اجداد ہندو تھے، آپ کو اپنا مذہبی پیشوا مانتے ہیں۔
مزار : آپ کا مزار جونا گڑھ کے قریب ہے۔
کرامت : بیمار آپ کے مزار پر آتے ہیں اور شفا پاتے ہیں، اندھے آتے ہیں اور دوبارہ آنکھ میں روشنی پاتے ہیں۔
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.