Font by Mehr Nastaliq Web
Sufinama

حضرت بابو چشتی

ڈاکٹر ظہورالحسن شارب

حضرت بابو چشتی

ڈاکٹر ظہورالحسن شارب

MORE BYڈاکٹر ظہورالحسن شارب

    دلچسپ معلومات

    تاریخ صوفیائے گجرات۔ حصہ دوم۔ باب - 6

    کھنبائیت میں بہت سے عرب آکر آباد ہوگئے تھے، کھنبائیت کی بندرگاہ بہت مشہور تھی، اس بندرگاہ سے عرب ہندوستان آتے اور ہندوستان سے عرب جاتے تھے، کھنبائیت میں ابنِ بطوطہ 743 ہجری میں آیا، یہاں کی مسجدیں اسے بہت پسند آئیں، کھنبائیت کے متعلق اس کے علاوہ اور کچھ نہیں معلوم ہوسکا۔

    ”واضح ہو کہ بندر کھنبائیت ایک پرانی آبادی ہے اور بزرگانِ دین بے شمار قدیم ایام سے آج تک وہاں آرام فرما رہے ہیں، ان تمام لوگوں کا حال لکھنا ایک مشکل کام ہے، کیونکہ کتنے ایسے ہیں جن کے حالات سے آگاہی نہیں ہوتی“

    حضرت بابو چشتی نے اشاعتِ اسلام کھنبائیت میں نہایت گرم جوشی سے کی، بہت سے لوگ مشرف بہ اسلام ہوئے اور آپ کے دستِ حق پرست بیعت ہوئے، آپ چشتی سلسلہ سے وابستہ تھے، عالمِ با عمل تھے، کامایاب مبلغ تھے اور کامل درویش تھے، آپ کا وصال 871 ہجری میں ہوا۔

    Additional information available

    Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.

    OKAY

    About this sher

    Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.

    Close

    rare Unpublished content

    This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.

    OKAY

    Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi

    Get Tickets
    بولیے