Font by Mehr Nastaliq Web
Sufinama

قوالی کی پہلی محفل

اکمل حیدرآبادی

قوالی کی پہلی محفل

اکمل حیدرآبادی

MORE BYاکمل حیدرآبادی

    دلچسپ معلومات

    کتاب ’’قوالی امیر خسرو سے شکیلا بانو تک‘‘ سے ماخوذ۔

    حضرت امیر خسروؔ نے جب قوالی کی طرزِ ایجاد کی تو سب سے پہلے اسے حضرت نظام الدین اؤلیا کے دربار میں پیش کیا، یہیں اس کی ابتدا ہوئی، آپ اس کی آپ کے دربار سے پہلے جہاں کہیں اس قسم کی محفلوں کا ذکر ملتا ہے وہ ’’سماع‘‘ کی محفلیں تھیں قوالی کی نہیں، حضرت نظام الدین اؤلیا کی تقلید میں دیگر صوفیائے چشت نے بھی قوالی کو اپنی محفلوں میں شامل کر لیا، صوفیا کی دلچسپی کے پیشِ نظر قوالی میں تصوفی کلام نے جگہ پائی، صوفیا کی یہ دلچسپی خود امیر خسروؔ کی مصلحتِ یکجہتی سے مطابقت رکھتی تھی، چنانچہ اسی دلچسپی اور اسی مصلحت کے زیرِ اثر مختلف مذاہب کے ماننے والے قوالی کے مطیع ہوئے، جس سے قومی یکجہتی کے جذبات کو فروغ ملا۔

    Additional information available

    Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.

    OKAY

    About this sher

    Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.

    Close

    rare Unpublished content

    This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.

    OKAY

    Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi

    Get Tickets
    بولیے