صوفیانہ مضامین
صوفیوں کے تعلق سے بہترین اور دلکش مضامین کا مجموعہ پیش خدمت ہے۔
اردو کے ممتاز محقق، مؤرخ، سوانح نگار، مترجم اور ماہرِ تعلیم تھے۔
جامعہ ملیہ اسلامیہ میں بحیثیت استاد اور ’’مختصر تاریخِ مشائخِ اودھ‘‘ کے مصنف
نعتیہ ادب کے محقق اور خانقاہ حلیمیہ ابوالعُلائیہ، الہ آباد کے معروف سجادہ نشیں
خانقاہ منعمیہ قمریہ، میتن گھاٹ، پٹنہ سیٹی کے معروف سجادہ نشیں
تصوف سے گہری دلچسپی رکھنے والے دور حاضر کے عظیم دانشور
’’حضرت بدرالدین اوگھٹ شاہ وارثی حیات اور کارنامے‘‘ کے موضوع پر اردو میں پی ایچ ڈی کیا ہے اور دوسری بڑی کتابوں کے مصنف