اعظم گڑھ کے شاعر اور ادیب
کل: 13
عبدالعزیز مرادآبادی
جامعہ اشرفیہ، مبارک پور کے بانی
احمد علی برقی اعظمی
دلی میں مقیم پرگو شاعر، آل انڈیا ریڈیو کی فارسی سروس سے وابستہ رہے
اسیر محمدآبادی
محمد آباد ضلع اعظم گڑھ کے مقبول شاعر
- سکونت : اعظم گڑھ
گلال صاحب کے مرید اور جانشین جن کے کئی گرنتھ ہیں جن میں سے ایک رام جہاز ہے جو ایک ضخیم کتاب ہے۔
جرم محمدآبادی
- پیدائش : محمد آباد
- سکونت : کولکاتا
- Shrine : کولکاتا
مختلف ماہناموں و ہفتہ وار کے سرپرست اور غزل گو شاعر
سید صباح الدین عبدالرحمٰن
دارالمصنفین (اعظم گڑھ) کے ذمہ دار اور بحیثیت مؤرخ مشہور۔
وفا صدیقی
- پیدائش : محمد آباد
- سکونت : محمد آباد
- Shrine : محمد آباد
اچھے شہری اور خوش فکر شاعر