Font by Mehr Nastaliq Web
Sufinama

مکھڑا تو کہاں دیکھی تھی ہاں ایک جھلک سی

آرزو لکھنوی

مکھڑا تو کہاں دیکھی تھی ہاں ایک جھلک سی

آرزو لکھنوی

MORE BYآرزو لکھنوی

    مکھڑا تو کہاں دیکھی تھی ہاں ایک جھلک سی

    اب تک ہوئے جاتی ہے کلیجے میں چمک سی

    چبھتے ہوئے دیکھا ہے نہ کانٹا نہ کوئی پھانس

    اے سانس بتا دے یہ ہے کاہے کی کھٹک سی

    ہے دیکھنا بجلی کا برا، جوت نہ جل جائے

    اس پر بھی جو آنکھیں نہیں بس کی تو پلک سی

    کچھ اور تو کہنا نہیں اے آرزوؔ ان سے

    ہاں یہ کہ ستا جاتی ہے آ آ کے للک سی

    Additional information available

    Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.

    OKAY

    About this sher

    Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.

    Close

    rare Unpublished content

    This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.

    OKAY

    Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi

    Get Tickets
    بولیے