بت کا پجاری بن جا پگلے میٹھا پھل تو پائے گا
بت کا پجاری بن جا پگلے میٹھا پھل تو پائے گا
دنیا کے سب چھوڑ بکھیرے پیچھے تو پچھتائے گا
من مندر کے کھول کے پٹ تو تیکھی نجر سے دیکھ ذرا
کنڑ کنڑ میں بھگوان براجے تجھ کو نجر پھر آئے گا
کرم دھرم کی راہ کٹھن ہے اس پہ چلنا ہے دشوار
پریم ڈگر میں آ جا پگلے دکھ سے مکتی پائے گا
گرو کے پاون چرنوں میں تو شیش جھکا دے اے پگلے
مایا جال سے نکلے گا تو موکش اسی سے پائے گا
من سے اپنے پوچھ اے کاوشؔ سچا متر یہی تو ہے
ملا پنڈت راکشسوں سے دھوکے کب تک کھائے گا
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.