Font by Mehr Nastaliq Web
Sufinama

ذرا آہستہ لے چل کاروانِ شعرِ حافظؔ کو

محمود عالم

ذرا آہستہ لے چل کاروانِ شعرِ حافظؔ کو

محمود عالم

MORE BYمحمود عالم

    ذرا آہستہ لے چل کاروانِ شعرِ حافظؔ کو

    کہ سطحِ ذہنِ شاگردانِ ناہموار ہے ساقی

    پڑھیں وہ اس طرح کہ یاد رکھیں بادہ و ساغر

    تصوف کی زباں میں یہ سبھی میخوار ہیں ساقی

    دکھا دے اک جھلک ان کو بھی اپنے دورِ ماضی کی

    اوہ بجھتی شمعیں اب بھی منبعِ انوار ہیں ساقی

    یہی کل ظالموں کے درِ خیبر کو اٹھائیں گے

    تمہیں معلوم کیا یہ حیدرِ کرار ہیں ساقی

    بہک جاتے ہیں عالمؔ بھی ہمیشہ درس دینے میں

    مگر یہ درد بھی تو قابلِ اظہار ہیں ساقی

    مأخذ :
    • کتاب : Mata-e-Haque

    Additional information available

    Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.

    OKAY

    About this sher

    Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.

    Close

    rare Unpublished content

    This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.

    OKAY

    Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi

    Get Tickets
    بولیے