اس شوخ حسینوں پہ جو مائل نہیں ہو جاتا
اس شوخ حسینوں پہ جو مائل نہیں ہو جاتا
کچھ اور بلا ہوتی ہے وہ دل نہیں ہوتا
کچھ وصل کے وعدے بھی حاصل نہیں ہوتا
خوش اب تو خوشی سے بھی مرا دل نہیں ہوتا
فریاد بھی کرتا ہوں تو اللہ سے اپنے
اس در کے سوایں کہیں سائل نہیں ہوتا
جس بزم میں ہو رخ سے ہٹا دیتے ہیں پردہ
پروانہ وہاں شمع یہ مائل نہیں ہوتا
تم اور کوئی کام امیرؔ اس کو سکھاؤ
تڑپانے تڑپنے کے لیے دل نہیں ہوتا
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.