Font by Mehr Nastaliq Web
Sufinama

پھر بہار آئی چمن میں زخم دل آئے ہوئے

امام بخش ناسخؔ

پھر بہار آئی چمن میں زخم دل آئے ہوئے

امام بخش ناسخؔ

پھر بہار آئی چمن میں زخم دل آئے ہوئے

پھر مری داغِ جنوں آتش کی پر کالے ہوئے

اس طرح چھوڑوں یکا یک تیری زلفوں کا خیال

ایک مدت سے یہ کالے ناگ ہیں پالے ہوئے

کیا تاثیر ہے رخسار آتش ناک کی

شعلۂ جوالہ تیرے یہ کان کے بالے ہوئے

جب شب تاریک میں ہم کوئے جانان کو چلے

آگے آگے جائے مشعل آتشیں نالے ہوئے

وہ پری پیکر کہا کرتا تھا اکثر فخر سے

اب تو ناسخؔ بھی ہمارے چاہنے والے ہوئے

مأخذ :

Additional information available

Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.

OKAY

About this sher

Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.

Close

rare Unpublished content

This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.

OKAY
بولیے