مجھے ہے کام ست گرو سے جگت روٹھے تو روٹھن دے
مجھے ہے کام ست گرو سے جگت روٹھے تو روٹھن دے
بندھو جن پتنی ماتا دھن اگر چھوٹے تو چھوٹن دے
دھیان ست گرو کے کرنے میں صدا سنکٹ بھی آئے گر
نہ چھوڑوں بھجن ست گرو کا یہ آتما تن سے چھوٹن دے
کروں کلیاں میں اپنا صدا ست گرو کے سیوا سے
چترویداں سیوا کرنے میں میرے تھرگن بھی چھوٹن دے
منو وکیاشدی سے میں نام لوں پیارے ست گرو کا
یہ میری نرک کی بھیتی و آشا سورگ چھوٹن دے
کیا سنکٹ کو دور وینکٹ میری گرو چشتی نائب نے
پھروں میں مست الفت میں یہ دنیا کچھ بھی بولن دے
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.