مصر کے شاعر اور ادیب
کل: 6
عبد الوهاب شعرانى
عبد الوہاب شعرانی وہ عظیم مصری صوفی بزرگ تھے جنہوں نے شریعت و طریقت میں تطبیق دے کر ظاہر و باطن کو ایک کیا۔
ابو علی احمد رودبری
اپنی کتاب ’’حسان فی التصوف‘‘ کے لیے مشہور
ابوالحسن شاذلی
عظیم صوفی اور شاذلی سلسلے کے بانی تھے، جنہوں نے توکل، اخلاص اور ربانی معرفت کو صوفیانہ تربیت کا مرکز بنایا۔
ابنِ عطاؤاللہ سکندری
سلسلۂ شاذلیہ کے عظیم صوفی اور "الحکم العطائیہ" کے مصنف، شریعت و طریقت کے امتزاج کو منظم انداز میں پیش کرنا آپ کا نمایاں علمی کارنامہ ہے۔