Font by Mehr Nastaliq Web
Zunnoon Misri's Photo'

ذوالنون مصری

796 - 859 | مصر

صوفیائے کرام میں اہم مقام پر فائز

صوفیائے کرام میں اہم مقام پر فائز

ذوالنون مصری

صوفی اقوال 43

جس شخص کو خدا کی حضوری حاصل ہے وہ دعویٰ کا محتاج نہیں اور اگر وہ حضوری سے محجوب و محروم ہے تو یہ دعویٰ ہی اس کی محجوبی و محرومی کا نشان ہے۔

  • شیئر کیجیے

جس کا ظاہر اس کے باطن پر دلالت نہ کرے اس کے پاس مت بیٹھو۔

  • شیئر کیجیے

قلب کو ماضی و مستقبل کے چکر میں نہ ڈالو یعنی گزرے ہوئے اور آنے والے وقت کا تصور قلب سے نکال دو صرف حال کو غنیمت جانو۔

  • شیئر کیجیے

یقین پہ کبھی شک کو ترجیح مت دو۔

  • شیئر کیجیے

کان کی توبہ بے ہودہ کلام نہ سننے میں ہے۔

  • شیئر کیجیے

متعلقہ صوفی شعرا

Recitation

بولیے