علی گڑھ کے شاعر اور ادیب
کل: 19
عظمت حسین خاں
بہترین شاعر، موسیقار اور سیماب اکبرآباد کے یادگار
اعجاز رحمانی
علی گڑھ کے قصبہ دادوں کے رئیس اور حضرت حافظ اسلم خیرآبادی کے مرید
کلیم اجمیری
کاظم علی باغؔ
داغ دہلوی کے شاگرد رشید
خلیق احمد نظامی
ہندوستانی مؤرخ اور سفارت کار۔
قمر جلالوی
ہندو پاک کا ایک بہترین استاد شاعر
راہی معصوم رضا
معروف ہندی ناول نگار اور فلم مکالمہ نگار، ٹی وی سیریل ’مہا بھارت‘ کے مکالموں کے لیے مشہور
- سکونت : علی گڑھ
ساغرؔ نظامی
ممتاز مقبول عام شاعر، حب الوطنی کے نظموں کے لئے مشہور ، پدم بھوشن کا اعزار
شکیب جلالی
مسلم یونیورسٹی، علی گڑھ کے شعبۂ اردو کے صدر اور دائرہ شاہ اجمل، الہ آباد کے چشم و چراغ
- سکونت : علی گڑھ