اتر پردیش کے شاعر اور ادیب
کل: 1293
گلشن بریلوی
بریلی کے شاعر تھے، بی۔اے تک تعلیم حاصل کی، 1972ء میں شاعری کا آغاز کیا اور کرشن بہاری نور سے تلمذ حاصل کیا۔
- سکونت : ملیح آباد
گویا فقیر محمد
- پیدائش : کچھوچھہ شریف
ناسخ کے شاگرد، مراٹھا حکمراں یشونت رائو ہولکر اور اودھ کے نواب غازی الدین حیدرکی فوج کے سپاہی
گوپی ناتھ امن
غلام قطب الدین باطن
غلام مصطفیٰ خان
غلام مشہود مضطرؔ
نعتیہ شاعری میں سوز، گداز اور عشقِ رسول کی تڑپ کے نمائندہ شاعر۔
غلام ہمدانی مصحفی
اٹھارہویں صدی کے بڑے شاعروں میں شامل، میرتقی میر کے ہم عصر
غلام علی حسن
- سکونت : جائس
غرقاب نظامپوری
غفلت احمد خاں
غفار اکبرآبادی
جارج فان توم
- Shrine : مرادآباد
یورپی النسل ممتاز غیر مسلم اردو و فارسی شاعر تھے، جنہوں نے ’’صاحب‘‘ اور ’’جرجیس‘‘ تخلص اختیار کیے، فارسی، عربی اور عروض میں مہارت حاصل کی اور اردو و فارسی شاعری میں نمایاں مقام پیدا کیا۔