بغداد کے شاعر اور ادیب
کل: 20
ابوالحسن ہنکاری
غوث پاک شیخ عبدالقادر جیلانی کے مرشد ابو سعید مبارک المخذومی کے شیخ طریقت
ابو نصر سراج
ایران کے مشہور صوفی، فقیہ اور محدث، انہیں طاؤس الفقرا اور صاحبِ اللمع کہا جاتا ہے، آپ نے زہد و پارسائی میں بہت شہرت حاصل کی۔
ابو نجیب سہروردی
سلسلۂ سہروردیہ کے بانی جو اپنے نام کی جگہ ضیاؤالدین سہروردی سے زیادہ شہرت رکھتے ہیں۔
ابوبکر شبلی
شيخ الكبير، العارف الخطير، ذو الفضل الجلی کے القاب سے مشہور
ابو علی احمد رودبری
اپنی کتاب ’’حسان فی التصوف‘‘ کے لیے مشہور