خراسان کے شاعر اور ادیب
کل: 19
ابو علی دقاق
چوتھی اور پانچویں صدی میں ایران کے ممتاز عارف جنہوں نے دنیاوی لذتوں سے بچنے اور خدا کی محبت میں غرق ہونے کی تعلیم دی۔
ابو حفص حداد
شیخ عبداللہ ماوردی کے مرید اور صاحبِ ریاضت و عبادت و مروت و فتوت بزرگ تھے، جنہوں نے اپنے قلب کی صفائی اور روح کی تطہیر کے ذریعے حقیقت تک رسائی حاصل کی، ان کی تعلیمات میں زہد، توبہ اور خدا کے ساتھ تعلق کی گہری اہمیت تھی اور وہ ہمیشہ اپنے شاگردوں کو دنیا کی فانی رنگینیوں سے دور رہ کر خدا کی رضا کے لیے جینے کی ترغیب دیتے تھے۔
ابو نصر سراج
ایران کے مشہور صوفی، فقیہ اور محدث تھے، جنہیں طاؤس الفقرا اور صاحبِ اللمع کے القاب سے جانا جاتا ہے، آپ کا شمار تصوف کے ابتدائی دور کے اہم محققین میں ہوتا ہے اور آپ نے زہد و پارسائی میں بے پناہ شہرت حاصل کی۔
ابو عثمان مغربی
آپ مصر کے بڑے ذاکر و مفکر صوفی بزرگ تھے
ابوالقاسم قشیری
تصوف کے عظیم عالم اور مربی تھے، جنہوں نے الرسالۃ القشیریہ کے ذریعے تصوف کی تعلیمات کو علمی و فکری جہت دی۔
فریدالدین عطار
نیشاپور کے عظیم شاعر، مصنف اور ادویات کے ماہر
امام غزالی
لطف اللہ نیشا پوری
نظیریؔ نیشاپوری
- پیدائش : نیشاپور
- سکونت : احمد آباد
- Shrine : احمد آباد
شاہ عبدالقادر فخری
شیخ ابو سعید ابوالخیر
مشہور ایرانی صوفی شاعر اور فارسی رباعیات کے لیے مشہور ہیں۔
یحییٰ بن معاذ
برصغیر کے ممتاز صوفی اور ابنِ کرم کے دستِ گرفتہ