Font by Mehr Nastaliq Web

پنجاب کے شاعر اور ادیب

کل: 293

اردو شاعری اور تہذیب کی ایک معروف شخصیت اور روایتی طرز کے شاعر

برصغیر میں بارہویں صدی ہجری کے آخر کے ایک عظیم مصلح اور روحانی پیشوا۔

خواجہ شمس الدین سیالوی سلسلۂ چشتیہ اور دربار سیال شریف کے روحانی پیشوا ہیں، انہیں ’’شمس العارفین‘‘ بھی کہا جاتا ہے۔

پاکستان کے بیسویں صدی کے معروف صوفی

معروف صوفی اور اردو، فارسی اور سرائیکی زبان کے صوفی شاعر تھے۔

پاکستان سے تعلق رکھنے والے مشہور صوفی شاعر, آپ کی کافیاں کافی مشہور ہیں

اردو کے ممتاز شاعر تھے جنہوں نے غزل اور نعت دونوں میں نمایاں مقام حاصل کیا۔

اردو اور فارسی کے ممتاز ادیب، محقق اور شاعر تھے، انہوں نے یونیورسٹی اورینٹل کالج، لاہور سے فارسی اور اردو میں ایم۔اے کی ڈگریاں حاصل کیں، ان کی نمایاں تصانیف میں مطالعۂ ادبیاتِ ایران (حصۂ نثر)، اردو گرامر کمپوزیشن اور دبدبۂ سکندری شامل ہیں۔

ممتاز وکیل، محقق، صحافی اور مصنف ہیں، تاریخ، ادب اور پنجاب کی صوفیانہ روایت پر ان کی متعدد تحقیقی کتب شائع ہوچکی ہیں جن میں ’’تاریخِ شیخوپورہ‘‘، ’’ذکرِ وارث شاہ‘‘، ’’رہبر و رہنما‘‘ اور ’’پنجاب کے عظیم صوفی شعرا‘‘ نمایاں ہیں۔

پاکستان کے ممتاز نعت گو شاعر تھے، ان کی شہرۂ آفاق نعت ’’یہ سب تمہارا کرم ہے آقا‘‘ نے انہیں غیر معمولی شہرت بخشی، ان کے معروف نعتیہ مجموعوں میں ’’قرارِ جاں‘‘، ’’قدم قدم سجدے‘‘ اور ’’حسنِ ادب‘‘ شامل ہیں۔

ممتاز شاعر، ادیب، محقق اور معالج ہیں، مدینہ منورہ میں شعبۂ طب سے وابستہ ہونے کے ساتھ اردو ادب اور سماجی خدمات میں بھی نمایاں کردار ادا کر رہے ہیں، ان کی تصنیف ’’ہم عہدِ وفا میں زندہ ہیں‘‘ شائع ہوچکی ہے جبکہ 2025ء میں انہیں ادب، طب اور سماجی خدمات پر لائف ٹائم اچیومنٹ ایوارڈ سے نوازا گیا۔

اردو کے ممتاز شاعر تھے، سائل دہلوی کے شاگرد تھے اور غزل گوئی میں نمایاں مقام رکھتے تھے، ان کا پہلا شعری مجموعہ ’’خلش‘‘ 1970ء میں شائع ہوا۔

کوثر نیازی سیاست دان، عالم دین، شاعر، ادیب، صحافی، مقرر اور دانشور تھے۔

بولیے