خالق نے صورت اپنی سے یہ ظہور دیا ہے محمدؐ کو
خالق نے صورت اپنی سے یہ ظہور دیا ہے محمدؐ کو
آپی وہ احد آپاں میو ہے نام لیا ہے محمدؐ کو
جو اس اسرار کو بوجھا ہے بس اس کو سب کچھ سوجھا ہے
یہاں پر نہیں کوئی دوجا ہے آپی آپ کیا ہے محمدؐ کو
جس کو نشہ ہے وحدت کا اس کو کیا ڈر ہے محشر کا
جو مست الست کے ہیں سینے بس علم دیا ہے محمدؐ کو
ہے شاں میں کس کے انا فتمنا لا فتیٰ کس کی شان میں ہے
لحمک لحمی جسمک جسمی سے جان لیا ہے محمدؐ کو
درشن اپنے میں پایا ہے مرشد بر حق کا سایہ ہے
خادمؔ صفی کی کرپا سے پہچان لیا ہے محمد کو
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.