Font by Mehr Nastaliq Web
Sufinama

سلطان_حرم ہو جائے کرم کچھ اور طلب سرکار نہیں

پرنم الہ آبادی

سلطان_حرم ہو جائے کرم کچھ اور طلب سرکار نہیں

پرنم الہ آبادی

MORE BYپرنم الہ آبادی

    سلطان حرم ہو جائے کرم کچھ اور طلب سرکار نہیں

    للہ سنو فریاد مری اب میرا کوئی غم خوار نہیں

    کیوں چشم کرم میں ہے دیری مشکل تو نہیں مشکل میری

    تم چاہو اگر آساں ہو ابھی یہ کام تمہیں دشوار نہیں

    ہوتا ہے نبی سے پیار جسے پیار اس کو خدا سے ہوتا ہے

    اللہ کا پیار اس دل میں نہیں جس دل میں نبی کا پیار نہیں

    اللہ نے کیا عظمت بخشی سوچے تو کوئی سمجھے تو کوئی

    شایان در و دیوار نبی کعبے کی در و دیوار نہیں

    دربار مدینہ کیا کہئے دربار خدا ہے اے پرنمؔ

    دربار مدینہ سے بڑھ کر دنیا میں کوئی دربار نہیں

    ویڈیو
    This video is playing from YouTube

    Videos
    This video is playing from YouTube

    صابری برادران

    صابری برادران

    مأخذ :
    • کتاب : کلیاتِ پرنم (Pg. 43)

    Additional information available

    Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.

    OKAY

    About this sher

    Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.

    Close

    rare Unpublished content

    This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.

    OKAY
    بولیے