Font by Mehr Nastaliq Web
Sufinama

اودھو بیگم دیس ہمارا

کبیر

اودھو بیگم دیس ہمارا

کبیر

اودھو بیگم دیس ہمارا

راجا رنک پھکیر بادسا سب سے کہوں پکارا

جو تم چاہو پرم پد کو بَسِہو دیس ہمارا

جو تم آئے جھینے ہو کے تجو منا کی بھارا

ایسی رہن رہو رے پیارے سہجے اتر جیوو پارا

اوَدُھو ، ہمارا دیس وہ ہے جس میں کوئی غم نہیں ہے۔ یہ بات ہم راجہ بھکاری، فقیر اور بادشاہ سب سے پکار پکار کر کہہ رہے ہیں۔ اگر تم ذات اعلیٰ کے متلاشی ہو ہمارے دیس میں آن بسو۔ اگر تم تھک کر چور ہو گئے ہو تو یہاں من کا بوجھ ہلکا کر لو۔ اس جگہ زمین، آسمان، چاند، تارے کچھ بھی نہیں۔ مالک کے دربار میں صرف ست دھرم (صداقت) کے مہتاب جگمگا رہے ہیں۔ پیارے بھائی سنو کبیرؔ کہتے ہیں کہ ست دھرم ہی سب کچھ ہے۔ باقی کچھ نہیں۔

(ترجمہ: سردار جعفری)

دَھرَن اکاس گگن کچھو نہیں چند نہی تارا

ست دھرم کی ہے مہتابیں صاحب کے دربارا

کہیں کبیرؔ سنو ہو پیارے سَتّ دھرم ہے سارا

مأخذ :
  • کتاب : کبیر سمگر (Pg. 785)
  • Author :کبیر
  • مطبع : ہندی پرچارک پبلیکیشن پرائیویٹ لیمیٹید، وارانسی (2001)

Additional information available

Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.

OKAY

About this sher

Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.

Close

rare Unpublished content

This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.

OKAY
بولیے