پیارے الٹ کمل مو پلٹ دیکھ لے موجا
سب گھٹ میں ناتھ وراجا
نر لال ہوا بے حال پڑا بھرم جالا
کیوں پھرتا بھٹکا بھولا
تیں ڈار سدھارس گھٹکو وکھیہ بکھ پیالہ
پی کر ہوا متوالا
چڈھ آوے تج پر کال فوج سوں آلا
کو ہوئے تیرا رکھوالا
اس مایا موں ایک ترن گرو مہاراجہ
میں ہوں وہ کہاں کا کون کہاں سو آیا
یہ سار بچار نہ پایا
ماں باپ بیہن اور بھائی قبیلہ مایا
میں میرا کہاں ڈبوایا
سنسار نرک کا مول ناحق لپٹایا
کر یاد گرو وستاد پکر لے پایہ
سن چھما ٹال لے ہات گیان کو نیجا
کر حکم فوج میں باجے کال کا ڈنکا
تجھے فام نہیں لے نام پیر مرشد کا
ہو سوار سابت تو بے گھوڑا من کا
چڑھ سوار سلے بڑا سرت گڈبانکا
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.