Sufinama

جو کھوُداے مسجد بَسَتو ہے اور ملک کہے کِرا

کبیر

جو کھوُداے مسجد بَسَتو ہے اور ملک کہے کِرا

کبیر

MORE BYکبیر

    جو کھوُداے مسجید بَسَتو ہے اور ملک کہے کِرا

    تیرتھ مورت رام نواسی باہر کرے کو ہِرا

    پورب دسا ہری کو باسا پچھم اَلَہ مکاما

    دل میں کھوج دل ہی میں کھوجو ایہیں کریما راما

    جیتے عورت مرَد اُپانی سو سب روپ تمہارا

    کبیرؔ پوگڑا اَلَہ رام کا سو گرو پیر ہمارا

    اگر خدا صرف مسجد میں بستا ہے تو یہ دنیا کس کی ہے، اگر رام صرف تیرتھ استھان کی مورتی میں نظر آتا ہے تو پھر اس استھان کے باہر کیا ہو رہا ہے۔ ہری پورب میں بستا ہے اور اللہ کا مقام پچھم میں ہے، میں کہتا ہوں اپنے دل میں جھانک کر دیکھو، کریم اور رام دونوں یہیں ملیں گے۔ عورت اور مرد اس کی جیتی جاگتی تصویریں ہیں۔ وہ سب تمہارے اپنے روپ ہیں۔ کبیرؔ اللہ اور رام دونوں کا بالک ہے وہی ہمارا گرو ہے وہی ہمارا پیر۔

    (ترجمہ: سردار جعفری)

    مأخذ :
    • کتاب : کبیر سمگر (Pg. 777)
    • Author :کبیر
    • مطبع : ہندی پرچارک پبلیکیشن پرائیویٹ لیمیٹید، وارانسی (2001)

    Additional information available

    Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.

    OKAY

    About this sher

    Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.

    Close

    rare Unpublished content

    This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.

    OKAY

    Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

    GET YOUR PASS
    بولیے