نس دن سالے گھاو نیند آوے نہیں
پیا ملن کو آس نیہر بھاوئے نہیں
کھل گئے گگن کواڑ مندر اجیار بھیو
بھیو ہے پُرُش سو بھیٹ تن من بار دیو
ایک زخم ہے کہ رات دن ٹپک رہا ہے۔ درد سے نیند نہیں آتی۔ محبوب سے ملنے کے لیے دل بے قرار ہے۔ ماں باپ کا گھر اب اچھا نہیں لگتا۔ آسمان کے دروازے کھل گئے ہیں اور (ابدیت کا) مندر روشنی سے جگمگا رہا ہے۔ محبوب (پُرُش = ذاتِ واحد، عینِ ذات) سے ملاقات ہوئی اور میں نے اپنا تن من اس پر وار دیا۔
(ترجمہ: سردار جعفری)
- کتاب : کبیر سمگر (Pg. 766)
- Author :کبیر
- مطبع : ہندی پرچارک پبلیکیشن پرائیویٹ لیمیٹید، وارانسی (2001)
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.