جادو نگہے راہ زنے چشم سیاہے
آرام ربائے سر مست خمارے
میرا محبوب جادۂ نگاہ والا اور کالی آنکھ والا ہے
وہ امن و سکون کو غارت کرنے والا اور ہمیشہ مخمور رہنے والا ہے
بیداد گرے کج روشے طرفہ ادائے
آتش فگنے ماہ وشے لالہ عذارے
وہ بیداد گر، کج رو اور انوکھی ادا والا ہے
وہ شعلہ پھینکنے والا، چاند جیسا حسین اور لالہ رخ ہے
تازہ چمنے گل بدنے کبک خرامے
آہو نظرے فتنہ سرے رشک بہارے
وہ تازہ چمن، گل بدن اور خوش خرام ہے
وہ حسین آنکھوں والا، فتنہ سا اور رشک بہار ہے
زہرہ صفتے شمع رخے نغمہ سرائے
طناز جوانے صنمے نکتہ گزارے
وہ زہرہ صفت، شمع رخ اور نغمۂ پرداز ہے
وہ ناز و انداز والا اور نکتے پیدا کرنے والا صنم ہے
پرسید چو اشرفؔ کہ توئی خلق فریبے
از راہ تبختر سخنے گفت کہ آرے
اشرفؔ نے جب اس سے پوچھا کہ کیا تو خلق کو فریب دیتا ہے
اس نے ناز و انداز سے کہا کہ ہاں
- کتاب : نغمات سماع (Pg. 385)
- مطبع : نور الحسن مودودی صابری (1935)
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.