معشوق بساماں شد تا باد چنیں بادا
کفرش ہمہ ایماں شد تا باد چنیں بادا
معشوق کو سازوسامان حاصل ہوا جب تک رہے ایسا ہی رہے
اس کا کفرایمان میں تبدیل ہوگیا جب تک رہے ایسا ہی رہے
یا رب کہ دلم خستے در بر رخ من بستے
ہم خانہ و درباں شد تا باد چنیں بادا
یارب میرے خستہ دل نےاس رخ سے تعلق خاطر پیدا کر لیا
یہ گھراوراس کا دربان بن گیا ہے جب تک رہے ایسا ہی رہے
قہرش ہمہ رحمت شد زہرش ہمہ شربت شد
اقرب شکر افشاں شد تا بعد چنیں بادا
اس کا قہررحمت اوراس کا زہر شربت بن گیا
عقرب ،شکرنثار کرنے لگا جب تک رہے ایسا ہی رہے
زاں طلعت شاہانہ واں مشعلۂ خانہ
ہر گوشہ چو بستاں شد تا باد چنیں بادا
اس طلعت شاہانہ اور مشعل خانہ سے
ہرگوشہ بوستاں ہوگیا، جب تک رہے ایسا ہی رہے
ہم بادہ جدا خوردی ہم عیش جدا کردی
در محفل مستاں شد تا باد چنیں بادا
تونے الگ بادہ نوشی کی اور اوقات عیش بھی الگ ہوکر گزارے
مستوں کی محفل میں گئے، جب تک رہے ایسا ہی رہے
غم رفت فتوح آمد شب رفت و صبوح آمد
خورشید درخشاں شد تا باد چنیں بادا
غم کا زمانہ گیا، فتوح آئی،رات گئی، صبح آئی
خورشید منور ہوا، جب تک رہے ایسا ہی رہے
شمس الحقؔ تبریزی از بس کہ در آمیزی
تبریز خراساں شد تا باد چنیں بادا
شمس الحق تبریزی تو نے بہت خلط ملط کردیا
تبریز خراسان بن گیا، جب تک رہے ایسا ہی رہے
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.