Font by Mehr Nastaliq Web
Sufinama

منم امشب ثنا خوان محمد

میکش اکبرآبادی

منم امشب ثنا خوان محمد

میکش اکبرآبادی

MORE BYمیکش اکبرآبادی

    منم امشب ثنا خوان محمد

    صلوٰۃ اللہ بر جان محمد

    میں آج رات حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی تعریف کر رہا ہوں حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم پر درود و سلام بھیجتا ہوں۔

    بگو ہمدم کہ باز آمد شب غم

    حدیث زلف پیچان محمد

    اے ہمدم پہر غم کی رات آگئی ہے حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی زلف پیچاں کی بات کرو۔

    صلوٰتم باد بر خوبان مہوش

    نہالان گلستان محمد

    حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے گلستان کے خوبرو نونہالوں اور چاند جیسے خوبرو لوگوں پر دورد و سلام ہو۔

    بدہ ساقی شراب سوز الفت

    بحق کیف چشمان محمد

    اے ساقی مجہےحضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی پرکیف آنکھوں کے صدقے ایسی شراب عطا کر جو میرے عشق غم کو اور بڑھا دے۔

    صفت چوں نیست غیر ذات اے دل

    خدا خود ہست قرآن محمد

    اے دل چوں کہ صفات خدا سے جدا نہیں ہیں ،خدا خود حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کا قرآن ہے۔

    صبا زیں میکشؔ بیمار فرقت

    دعائے گو بہ مستان محمد

    اے خدا بیمار فرقت میکشؔ کی دعا حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے مستانوں تک پہنچا۔

    ویڈیو
    This video is playing from YouTube

    Videos
    This video is playing from YouTube

    راحت فتح علی خان

    راحت فتح علی خان

    مأخذ :
    • کتاب : میکدہ (Pg. 56)
    • Author : میکشؔ اکبرآبادی
    • مطبع : آگرہ اخبار، آگرہ (1931)

    Additional information available

    Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.

    OKAY

    About this sher

    Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.

    Close

    rare Unpublished content

    This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.

    OKAY

    Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi

    Get Tickets
    بولیے