ساقیٔ فرخندہ رو خیز و بدہ جام را
ساقیٔ فرخندہ رو خیز و بدہ جام را
وز مے خود مست کن ایں دل ناکام را
مبارک ساقی اٹہو اور جام کو آگے بڑہاؤ اور اس شراب سے دل ناشاد کو مخمور و سرشار کرو۔
در راہ عشقت اگر خلق ملامت کنند
لیک چہ پروانۂ ننگ چوں من بد نام را
تمہارے عشق کی راہ میں اگر دنیا سرزنش کرتی ہے تو کرتی رہے مگر مجھ بدنام کے لۓ کیسی شرم و ذلت۔
قبلۂ من روئے تو کعبۂ من کوئے تست
بستہ ام از مدتے بہر تو احرام را
تمھارا چہرہ میرا قبلہ ہے اور تمھارا کوچہ میرا کعبہ ہے کہ میں نے عرصے سے تمھارے لۓ احرام باندھ رکہا ہے۔
از آتش حسن رخش سوختہ ام اے صبا
کن خبر از حال من سرو گل اندام را
اے صبا اس کے حسین چہرے کی تپش سے میں جل چکا ہوں، اس سرو اندام محبوب کو میرے حال سے باخبر کر دے۔
احمدؔ اگر اے صنم لائق انعام نیست
از کرم عام خویش خاص کن ایں عام را
اے محبوب اگر احمد کسی انعام کے قابل نہیں تو، تو اپنے کرم خاص سے اس عام کو خاص کر دے۔
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.