بہ سالے کہ چنیں ماہے بر آید
دلچسپ معلومات
ترجمہ: عمارہ علی
بہ سالے کہ چنیں ماہے بر آید
و گر آید ز چہ گاہے بر آید
اس طرح کہاں چاند نکلتا ہے اور اگر نکلتا بھی ہے تو کس وقت بھی نکلتا ہے۔
ز رخسارش ز حسن جعد مشکیں
کجا از تیرہ شب ماہے بر آید
اس کے رخساروں پر سیاہ کاکل کے حسن کے مقابلے پر چاند کہاں کالی رات میں نکلتا ہے۔
اگر آئینۂ حسن است روشن
بگیرد زنگ اگر آہے بر آید
اگر حسن کا آئینہ صاف ہے اس پر زنگ لگےگا اگر آہ پڑےگی۔
بسا خرمن کہ در یک دم بسوزد
از آں آتش کہ ناگاہے بر آید
کتنے ہی خرمن ایسے ہیں جو ایک دم جل گئے جب ان پر اچانک کہین آگ آپڑی۔
ہمہ شب تا سحر بیدار باشم
بود کاں مہ سحر گاہے بر آید
ساری رات میں سحر تک جاگتا رہوں شاید وہ چاند سحر کے وقت نکل آئے۔
عجب نبود در آں مے خانہ خسروؔ
گر از پیکار گمراہے بر آید
عجب نہ ہو اگر اس مے خانے میں خسروؔ لڑتا ہوا کسی گمراہ کی وجہ سے باہر آ جائے۔
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.