ALL
Ghazal34
Profile
Kalaam7
Persian Kalam1
Raga Based Poetry92
Bhajan4
Sufi Quotes44
Naat-o-Manqabat13
Qita2
Gagar15
Basant14
Sawan10
Holi45
Sufi Quotes of Makhdoom Khadim Safi
जिस क़दर दिल की सफ़ाई ज़्यादा होती जाती है, उसी क़दर नफ़्स पर क़ाबू बढ़ता जाता है।
कोई शख़्स अगर आसमान में उड़ता हो और साथ ही ज़र्रे के बराबर भी शरीअत के ख़िलाफ़ काम करता हो, तो उस पर यक़ीन न करो। उस की करामत से प्रभावित नहीं होना चाहिए।
अगर कोई कुछ पेश करे, तो चाहिए कि उसे ख़ुदा की तरफ़ से समझकर ले ले, वापस न करे।
अगर कोई कुछ पेश करे, तो चाहिए कि उसे ख़ुदा की तरफ़ से समझकर ले ले, वापस न करे।
वज्द में आदमी बे-होश नहीं होता बल्कि बे-ख़ुद हो जाता है, अगर बे-होश हो गया तो लुत्फ़ चला गया।
ढोलक की थाप समाअ (क़व्वाली) के वक़्त दिल पर पड़ती है और वह एक धौंकनी है, जो दिल की आग को और भड़का देती है।
जो बेगाना हो उससे तरीक़त की राह की बातें न करो, जब तक कि वह उन से मानूस और उन बातों की तरफ़ उस का रुझान न हो।
मुरीद अगर अपनी ज़ाहिरी शक्ल-ओ-सूरत पीर की तरह न कर सके, तो उस से आगे और क्या होगा।
मुरीद वही है, जिस में मुर्शिद की बू आती हो। पेड़ की शाख़ में जब तक क़लम नहीं लगती, तब तक उस पर लज़ीज़ फल नहीं आता।
लोग इस बात पर फ़ख़्र करते हैं कि हम शैख़-ज़ादे हैं और पीर-ज़ादे हैं। अस्ल में यही चीज़ रास्ते की रुकावट है।
लोग जब हमारे पास आते हैं, तो नर्मी की वजह से आते हैं। अगर एक दिन भी उन से प्यार की बात न करो, तो कोई न आए।
اگر ضرورتاً وہاں جانا پڑے گا جہاں نہ جانا چاہیے تو یہ خیال کرے کہ یہ ایسا ہی ہے جیسا کہ رفع حاجت کے لیے انسان کو جانا پڑتا ہے جو ناگزیر ہے، پس اس سے دلگیر نہ ہو۔
انسان کے کام کا دار و مدار سمجھ پر ہے، اس کی سمجھ ہی سب کچھ ہے، جس کا پختہ ہونا شرط ہے تا کہ کام کی صورت نکلے۔
مذہب کے جھگڑے میں نہ پڑنا چاہیے اور امر و نہی پر کاربند رہنا چاہیے، جو اپنے کو فرعون سمجھتا ہے اس کا حشر بھی اسی کے ساتھ ہوتا ہے۔
جو کچھ ہے وہ عمل پر موقوف ہے، جسے عمل میں نہ لائیں وہ فائدہ مند کیسے ہو۔
جو پیرو شریعت ہو اور طریقِ سنت و جماعت پر کاربند ہو، تعصب نہ رکھتا ہو اور سلسلہ اس کا صحیح اور درست ہو تو طالب کو ایسے شخص سے بیعت کر لینے میں پس و پیش نہ کرنا چاہیے، گو یہ تینوں امور تفصیل کے محتاج ہیں۔
اول یہ کہ بعض باتیں فقہا اور مشائخ کے مابین متنازع فیہ ہیں مثلاً وحدت الوجود اور سماع، حالاں کہ ظاہر میں یہ مختلف فیہ ہو باطن میں ہیں ان میں اختلاف نہیں ہے۔
دوم یہ کہ تعصب کرنا درویشی کے خلاف ہے۔
سوم یہ کہ اگر مسلک صحیح منقطع ہوگیا تو فیض کا تعلق بھی ختم ہوا، لہٰذا مناسب حال طالب یہ ہے کہ اگر شیخ کو ان صفاتِ شرعیہ سے متصف دیکھے اور اس میں سماع یا وحدت الوجود کا بھی مشاہدہ کرے تو اس سے منکر نہ ہو، اتنا کافی ہے کہ خود ان کا اقرار نہ کرے اور خود نہ سنے جب تک کہ خود اس کا راز اس پر نہ کھل جائے اور اگر کسی میں تعصب دیکھے تو سمجھ لے کہ ابھی مخمصہ نفس اس میں باقی ہے، سلوک کہاں اور اگر تسلسل سلسلہ کسی کا حضرت رسول اللہ تک نہ پہنچتا ہو تو اسے یہ یقین کے ساتھ سمجھ لینا چاہیے کہ اس کے ہاتھ پر بیعت کرنا جملہ اربابِ طریقت کے نزدیک درست نہیں۔
رازقِ مطلق چینٹی اور کیڑے مکوڑے کو روزی دیتا ہے، تعجب ہے جو اشرف المخلوقات کو روزی نہ دے لیکن انسان کو صبر درکار ہے۔
اس زمانہ میں جو ایک مرید کرتا ہے وہ سمجھتا ہے کہ ایک موضع کا حاصل اس کے ہاتھ آ گیا اور میرے نزدیک یہ ہے کہ شخص کو مرید کرنا ایک موضع کی ذمہ داری اور ایک موضع کا مواخدہ اپنے سر دھرتا ہے۔
ہر فن کے لیے ایک استاد درکار ہے اور جو کام بلا تعلیم استاد کیا جاتا ہے وہ معتبر نہیں۔
جو شخص اپنی نا واقفیت سے مشائخ کے قول کو رد کرے اس سے لڑنا نہ چاہیے وہ بے چارہ معذور ہے اور اپنے باطن سے بیگانہ۔
اگر سب کچھ صرف علم و عبادت پر منحصر ہوتا تو شیطان راندۂ درگاہ نہ کیا جاتا، بلکہ سب کچھ عنایتِ الٰہی پر منحصر ہے۔
حق تعالیٰ کریم ہے جب بندہ اس کی درگاہ میں خلوص پیش کرتا ہے تو اس کی درگاہ سے یہ ممکن نہیں ہے کہ اس کے صدق عمل سے اس کی جزا سے اسے محروم رکھے۔
آدمی کے لیے قوت مقدم ہے، اگر قوت جاتی رہی مجاہدہ ممکن نہیں اور ماں کے دودھ کی قوت چالیس سال تک رہتی ہے، بعد اس کے غذا کی قوت ہے منشا اس سے یہ ہے کہ ’’جوانی کو غنیمت جانو‘‘
جو آنکھ والے ہیں اؤلیا کے مزار پر بے ادبی نہیں کرتے پھر آخر ان لوگوں کی آنکھیں کیوں نہیں کھلتیں جو ایسا کرتے ہیں۔
وجد میں آدمی بے ہوش نہیں ہوتا بلکہ بے خود ہو جاتا ہے، اگر بے ہوش ہوگیا تو لطف جاتا رہتا ہے۔
اگر کوئی کچھ پیش کرے تو چاہیے کہ اسے خدا کی طرف سے سمجھ کر لے لے واپس نہ کرے۔
تعلیم بہر صورت مفید و فائدہ مند ہے کیوں کہ ممکن ہے کسی وقت ہمت یاری کرے اس وقت تعلیم کی ضرورت نہ رہے گی اور وہ اپنا کام نکال لے گا۔
مردانِ خدا تین طرح کے ہوتے ہیں۔
ایک وہ کہ خدا کے نزدیک وہ دل ہیں اور وہ اپنی ولایت سے بے خبر ہیں۔
دوسرے وہ کہ خدا کے نزدیک وہ دلی میں اور وہ خود بھی اسے جانتے ہیں لیکن لوگوں کو اس کی خبر نہیں ہوتی۔
تیسرے وہ کہ خود بھی اسے جانتے ہیں اور لوگ بھی اسے جانتے ہیں اور خدا کے یہاں بھی وہ دل ہیں۔
بعض لوگ یہ تک نہیں جانتے کہ قضائے حاجت کے بعد کتنے ڈھیلے استعمال کرنا چاہیے اور کیوں کر استعمال کرنا چاہیے، یہ بے باک لوگوں پر طعنہ زنی کرتے ہیں ان پر افسوس ہے۔
جو کوئی نمازِ جماعت کا امام ہوا اس کو قرأت کے مطابق انتہائی صحبت کا خیال رکھنا چاہیے ورنہ بہت خرابی ہے۔
خدا اپنے بندہ میں اس صفت کے ساتھ موجود ہے جس صفت کے ساتھ بندہ نے اس کو پہچانا ہے۔
لوگ اس پر فخر کرتے ہیں کہ ہم شیخ زادے اور ہم پیر زادے ہیں اور یہی باتیں سد راہ ہو جاتی ہیں۔
کسی کی بابت برا کہنا اگرچہ کہنے والا پر تاثیر ہی کیوں نہ ہو شانِ فقیری کے خلاف ہے۔
aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere