Nadim Shah Warsi
Doha 4
پانی پون اگن اودکھیا دینوایک ملائی
چاریو کالے پنڈ بنایو تہہ بچ گئو سمائی
- Add to favorites
-
Share this
جل کے اوپر بھم بچھایو پرتھی دیہو بسائی
بنا ٹیک لے گنگن پھر ایویک چھن تہر زہائی
- Add to favorites
-
Share this
جوگی بن کے جوگ کئیو ہے تپسی بن تپ لائی
سنتن کے تت سنگ رہت ہو انت کئو نہیں پائی
- Add to favorites
-
Share this
گھٹ سے جب پر گھٹ ہووے وارث دینو درس دکھائی
نرکھٹ موہ گیؤ من نادمؔ نینن صورت سمائی
- Add to favorites
-
Share this