Sufinama

صوفی قوالی

قوالی موسیقی کی ایک قسم ہے، جب کسی قول کو بار بار دہرایا جائے تو اسے قوالی کہتے ہیں۔ قوالی کو سلسلۂ چشتیہ میں خاص اہمیت دی جاتی ہے۔ اس میں قوال کسی کلام یا غزل کو ترنم کے ساتھ پیش کرتے ہیں جس کو سنتے ہی حاضرینِ محفل کیف و مستی کا اظہار کرتے ہیں، روایات کے مطابق قوالی کی شہرت حضرت امیر خسرو سے ہوئی۔ قدیم روایتی کلام زیادہ تر فارسی اور اردو میں ملتا ہے، تاہم آج کل پنجابی، سرائیکی، پشتو، سندھی بلوچی اور دیگر زبانوں میں بھی قوالیاں بکثرت ہوتی ہیں۔

فارسی کلام

فارسی صوفی کلام کا ایک بڑا سرمایہ صوفی نامہ پر دستیاب ہے۔حافظ، ملا جامی ، مولانا رومی اوردیگر مشہور شعرا کا کلام پڑھیں۔

تمام

بھجن

صوفی نامہ پر دستیاب کبیر،نرسی مہتا اور دوسرے سنتوں کے بھجنوں کو پڑھیں۔

تمام

بلاگ

تمام

چادر

صوفی قوالی کی مشہور صنف چادر صوفی نامہ پر پڑھیں۔بیدم شاہ وارثی،حیدر شاہ وارثی وغیرہ صوفی شعرا کی لکھی گئی بہترین چادریں صوفی نامہ پر دستیاب ہیں۔

تمام

قوال ویڈیو

تمام

سہرا

صوفی قوالی کی مشہور صنف سہرا کا بہترین ذخیرہ صوفی نامہ پر دستیاب ہے۔امیرمینائی،بیدم شاہ وارثی وغیرہ صوفی شعرا کے ذریعہ لکھے گئے سہرے پڑھیں۔

تمام

سلام

صوفی سنتوں کے ذریعہ لکھے گئے گئے مشہورسلام کو صوفی نامہ پر پڑھیں۔ مظفروارثی،عزیزوارثی اور دیگر صوفی شعرا کے ذریعہ لکھے گئےسلام سے لطف اندوز ہوں۔

تمام

Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

GET YOUR PASS
بولیے