Font by Mehr Nastaliq Web

توکل یہ نہیں ہے کہ ترکِ اسباب کر دے اور ہاتھ پر ہاتھ رکھ کر بیٹھ جائے کیوں کہ یہ بے ادبی ہے بلکہ توکل نام اس کا ہے کہ سبب کو قائم و مقرر کرے مثلاً کتابت وغیرہ، البتہ سبب پر نظر نہ جمائے اور اس پر بھرسہ نہ کرے، سبب مثلِ دروازہ کے ہے کہ خدا نے مسبب تک پہنچنے کے لیے بنایا ہے۔

خواجہ باقی باللہ

MORE BYخواجہ باقی باللہ

    مأخذ :

    Additional information available

    Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.

    OKAY

    About this sher

    Close

    rare Unpublished content

    This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.

    OKAY
    بولیے