صوفی اقوال
اس سیکش میں آپ کومختصراً معلوم و نامعلوم صوفی۔ سنتوں کےحوصلہ بخش اقوال ملیں گے۔
بارہویں صدی کے مبلغ اور صوفی بزرگ تھے، ان کو قرون وسطی کے سب سے ممتاز اور قابل احترام صوفیہ میں سے ایک کہا گیا ہے، ان کا مزار پاک پتن، پاکستان میں واقع ہے۔
معروف ترین صوفیائے کرام میں سے ایک جنہیں برصغیر میں کافی پسند کیا جاتا ہے۔
پنجاب کے معروف صوفی شاعر جن کے اشعار سے آج بھی ایک خاص رنگ پیدا ہوتا ہے اور روح کو تسکین میسر ہوتی ہے۔
ہندوستان کے مشہور صوفی اور خواجہ نظام الدین اولیا کے معاصر