صوفی اقوال
اس سیکش میں آپ کومختصراً معلوم و نامعلوم صوفی۔ سنتوں کےحوصلہ بخش اقوال ملیں گے۔
آپ بحیثیت روحانی بزرگ اور پير مہر علی شاہ کے اکلوتے فرزند ہیں، 37 تک برس گولڑہ شریف کی درگاہ کے سجادہ نشیں رہے۔
سکھ مذہب کے دسویں گورو، عظیم روحانی پیشوا، شاعر، مفکر اور سپہ سالار تھے۔
سکھ مذہب کے بانی، عظیم روحانی پیشوا، مصلح اور وحدتِ انسانیت کے علمبردار تھے۔
سکھ مذہب کے دسویں گورو، عظیم روحانی پیشوا، شاعر، مفکر اور سپہ سالار تھے۔