جانم بہ فدائےآں کہ او اہل بود
سر در قدمش اگر نہم سہل بود
خواہی کہ بدانی بہ یقیں دوزخ را
دوزخ بہ جہاں صحبت نا اہل بود
آدمی کا انسان ہونا اور اپنے محبوب پر فدا ہونا شرط ہے۔ اس پر میں اپنے آپ کو نچھاور کرنے کے لئے تیار ہوں۔ اور اس کے پاؤں میں پڑا رہنا آسان سمجھتا ہوں۔ لیکن اگر تم دوزخ کی حقیقت معلوم کرنا چاہتے ہو، تو سمجھ لو کہ خدا کے نافرمان جاہل آدمی کا ساتھی ہی دوزخ ہے۔
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.