تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "ابر"
انتہائی متعلقہ نتائج "ابر"
مزید نتائج "ابر"
بیت
ابر ہوگا تو خجالت سیتی پانی پانی
ابر ہوگا تو خجالت سیتی پانی پانیمت مقابل ہو میرے دیدۂ خوں بار کے ساتھ
مہاراجہ رام راین
بیت
بس شامیانہ عصمت و عفت کا ابر ہے
بس شامیانہ عصمت و عفت کا ابر ہےمخفی جنابِ فاطمہ زہرا کی قبر ہے
میر عشق لکھنوی
فارسی صوفی شاعری
ہمچو ابر سیہ آرام ندارد ہرگزہر کہ چوں زلف بتاں خانہ بہ دوش است امروز
امانت رائے لعل پوری
فارسی صوفی شاعری
ابر سرشار از ترشح دامنم تر کردہ ستدر دلِ سرد آتشیں آب آتشی سر کردہ ست
محمد یوسفؔ علی
بیت
ابر و مینا و مئے و ساقی و مطرب طرب ہے
ابر و مینا و مئے و ساقی و مطرب طرب ہےکیا مزا تھا جو میرے پاس وہ دلبر ہوتا


