تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "بخیل"
انتہائی متعلقہ نتائج "بخیل"
صوفی اقوال
جس نے بخیل سے سوال کیا اس نے اپنے آپ کو ذلیل و خوار کیا، جس نے نا شکرے پر احسان کیا اس نے نیکی ضائع کی۔
فضیل بن عیاض
لغت سے متعلق نتائج
مزید نتائج "بخیل"
صوفی اقوال
بخیل کے مال تلف ہونے یا وارث کے مالک ہونے کی بشارت دو۔

حضرت علی
صوفی اقوال
تین شخص فلاح نہیں پا سکتے، اول بخیل، دوم کاہل اور سوم ملول۔

ابراہیم گاذرانی
صوفی اقوال
جو شخص مال دینے میں بخیل ہو وہ عزت دینے میں سخی ہوتا ہے۔
جو شخص مال دینے میں بخیل ہو وہ عزت دینے میں سخی ہوتا ہے۔
حضرت علی
صوفی اقوال
جس نے بخیل سے سوال کیا اس نے اپنے آپ کو ذلیل کیا۔
جس نے بخیل سے سوال کیا اس نے اپنے آپ کو ذلیل کیا۔
فضیل بن عیاض
صوفی اقوال
بخیل دنیا میں زندگی فقیروں جیسی گزارتا ہے لیکن عاقبت میں حساب امیروں جیسا ہوگا۔

بیت
حدیث میں ہے یہ قولِ سرور بخیل وہ شخص ہے سراسر
حدیث میں ہے یہ قولِ سرور بخیل وہ شخص ہے سراسرجو سن کے محفل میں ذکر میرا درود پڑھتا نہیں ہے مجھ پر
نظمی مارہروی
صوفی اقوال
بخیل آدمی کی دولت اس وقت زمین سے نکلتی ہے جب وہ زمین کے نیچے چلا جاتا ہے۔

سعدی شیرازی
صوفی اقوال
جو شخص مال دینے میں سب سے زیادہ بخیل ہو وہ اپنی عزت دینے میں سب سے زیادہ سخی ہوتا ہے۔