تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "بسمل"
انتہائی متعلقہ نتائج "بسمل"
تمام
لغت سے متعلق نتائج
مزید نتائج "بسمل"
بیت
یوں تو بسمل ہے ترا سارا جہاں میری طرح
یوں تو بسمل ہے ترا سارا جہاں میری طرحپر تڑپنے لوٹنے والا کہاں میری طرح
جلیل مانک پوری
بیت
رقصِ بسمل کا مزا لیتے ہیں زخمی کرکے
رقصِ بسمل کا مزا لیتے ہیں زخمی کرکےفیصلے کا وہ کوئی ہاتھ لگاتے بھی نہیں
قاضی باسط علی
بیت
ذرا مقتل میں ٹھہرو رقصِ بسمل دیکھتے جاؤ
ذرا مقتل میں ٹھہرو رقصِ بسمل دیکھتے جاؤمروت کی مروت ہے، تماشے کا تماشہ ہے
انصار حسین زلالیؔ
بیت
چو مرغِ نیم بسمل می طپدتا حشر از شادی
چو مرغِ نیم بسمل می طپدتا حشر از شادیبخوں غلطیدۂ شمشیر او مردن نمی داند