تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "خشک"
انتہائی متعلقہ نتائج "خشک"
صوفی اقوال
جب آمدنی نہ ہو تو تھوڑا تھوڑا خرچ کر کیوں کہ ملاح گایا کرتے ہیں کہ اگر بارش نہ ہو تو دریائے دجلہ بھی ایک سال میں خشک ہو جاتے ہیں۔
سعدی شیرازی
مزید نتائج "خشک"
بیت
خالق بحر و بر مالک خشک و تر
خالق بحر و بر مالک خشک و ترتری حمد و ثنا میں ہیں قلب و جگر
ڈاکٹر ارشدالاعظمی
بیت
ہے خشک از بس ہوا ہے بزم ساقی جلد آ
ہے خشک از بس ہوا ہے بزم ساقی جلد آگرم صحبت ہوگی زیب انجمن ہو جائے گا
راجہ بابو عظیم آبادی
نعت و منقبت
حاجی تجاروی
صوفی اقوال
درویش وہ ہے جو حقیقت کے سمندر میں غوطہ زن ہو چکا ہے اور وہ ہر تر و خشک سے آزاد ہے۔
درویش وہ ہے جو حقیقت کے سمندر میں غوطہ زن ہو چکا ہے اور وہ ہر تر و خشک سے آزاد ہے۔