تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "سمت"
انتہائی متعلقہ نتائج "سمت"
بیت
سمت کاشی سے چلا جانب متھرا بادل
سمت کاشی سے چلا جانب متھرا بادلبرق کے کاندھے پہ لائی ہے صبا گنگا جل
محسن کاکوروی
مزید نتائج "سمت"
بیت
ہماری سمت بھی اٹھ جائیں نظریں کم سے کم ساقی
ہماری سمت بھی اٹھ جائیں نظریں کم سے کم ساقیترے میخانے میں آئے ہیں شہرت سن کے ہم ساقی
کیفی جائسی
نعت و منقبت
ہر سمت تجلی لہرائی ہر ذرہ بقعۂ نور ہوافاراں کی مقدس چوٹی سے یہ کس کا نور ظہور ہوا