تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "متوجہ"
انتہائی متعلقہ نتائج "متوجہ"
صوفی اقوال
خدا سے خوف رکھنے والا اسی جانب متوجہ رہتا ہے اور جو اس کی جانب متوجہ ہو جائے اسے نجات حاصل ہوگئی۔
خدا سے خوف رکھنے والا اسی جانب متوجہ رہتا ہے اور جو اس کی جانب متوجہ ہو جائے اسے نجات حاصل ہوگئی۔
نا معلوم
صوفی اقوال
صوفیہ دنیا و آخرت کو پسِ پشت ڈال کر متوجہ مولیٰ ہوتے ہیں۔
صوفیہ دنیا و آخرت کو پسِ پشت ڈال کر متوجہ مولیٰ ہوتے ہیں۔
شاہ غلام علی دہلوی
صوفی اقوال
خدا کی جانب متوجہ ہونے والوں کو کشف مطلق درکار نہیں کیوں کہ کشف دو قسم کا ہے ایک دنیوی وہ تو بالکل ہی غیر ضروری ہے دوسرا اخروی وہ کتاب و سنت میں واضح طور پر خود موجود ہے، عمل کے لیے وہی کافی ہے اور کوئی کشف اس کا مقابلہ نہیں کر سکتا۔
خواجہ باقی باللہ
تمام
لغت سے متعلق نتائج
مزید نتائج "متوجہ"
صوفی اقوال
جب میں نے دنیا کو اپنا دشمن جانا اور رب کی طرف متوجہ ہوا، تو اس کی محبت نے مجھے اس قدر گھیر لیا کہ میں خود اپنا دشمن بن گیا۔
بایزید بسطامی
صوفی اقوال
صوفیائے کرام کی ارواح یومِ وصال کے دن اپنی قبور کی طرف متوجہ ہوتی ہیں، چنانچہ ان کے وصال کا مخصوص وقت روحانی فیض حاصل کرنے کے لیے سب سے موزوں ہوتا ہے۔
احمد رضا خاں
صوفی اطلاح
دریافت، وجود حق (ادراک کے وقت صاحب قوت قدسیہ کی باطنی اور ظاہری حس اوپر کی طرف متوجہ ہوتی ہے)
صوفیانہ مضامین
حضرت شاہ ابوسعید مجددی دہلوی
اپنے تمام اوقات کو نوافل و عبادات کے ساتھ گزارنا اور کمالِ تعدیلِ ارکان کے ساتھ


