تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "مرگ"
انتہائی متعلقہ نتائج "مرگ"
مزید نتائج "مرگ"
بیت
سبھی جانے سنت گھڑوھے اور ہے مرگ کی چھال
سبھی جانے سنت گھڑوھے اور ہے مرگ کی چھالیا بھر کوئی نکسی نویلی، مکھ پر ڈال گلال
صابرالقادری
بیت
جام و سبو شکستہ ام اے مرگ مہلتے
جام و سبو شکستہ ام اے مرگ مہلتےتا توبۂ کہ کردۂ ام آں نیز بشکنم
قاضی یحییٰؔ لاہیجی
بیت
عاجز ہوں دل کے ہاتھ سے ویسا ہی بعد مرگ
عاجز ہوں دل کے ہاتھ سے ویسا ہی بعد مرگآرام بھی نہ لینے دیا ٹک مزار میں
اکرام اللہ محشرؔ
بیت
گرد باد سرمہ خیزد بعد مرگ از خاک ما
گرد باد سرمہ خیزد بعد مرگ از خاک ما خاکسار گردش آں چشم جادو ایم ما
امانت رائے لعل پوری
بیت
یہی ہے جی میں کہ گر ہوسکے تو تادم مرگ
یہی ہے جی میں کہ گر ہوسکے تو تادم مرگکبھو نہ اس کی محبت کو دل سے کم کیجے
طالب علی فراغؔ
بیت
نہیں چھٹنے کے بعد از مرگ بھی پابند الفت کے
نہیں چھٹنے کے بعد از مرگ بھی پابند الفت کےسوا و زلف لیلیٰ سے یہ لکھ دو خاک مجنوں پر
حکیم ثناؤاللہ خاں
دوہا
جمال جوگن میں بھئی گھال گلے مرگ چھال
جم جوگن میں بھئی گھال گلے مرگ چھالون ون ڈولت ہوں پھروں کرت جمالؔ جمالؔ